آن لائن ریٹائرمنٹ سسٹم برائے اساتذہ

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس نے قائد ہیڈکوارٹرز وحدت روڈ لاہور میں آن لائن ریٹائرمنٹ سسٹم برائے اساتذہ کا افتتاح کر دیا

اساتذہ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر مراد راس

  • ہم نے اساتذہ کو پڑھانے کے لئے بھرتی کیا اور انہیں ناقص سسٹم کی بدولت مشکلات میں الجھائے رکھا: ڈاکٹر مراد راس
  • ریٹائرمنٹ کا مکمل نظام آن لائن ہونے سے بدعنوانی کے عنصر کا بڑے پیمانے پر خاتمہ ہو گا: ڈاکٹر مراد راس
  • اساتذہ کے لئے تیار کئے جانے والے اس آن لائن ریٹائرمنٹ سسٹم کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی: ڈاکٹر مراد راس
  • آن لائن ریٹائرمنٹ سسٹم کی بدولت ریٹائر ہونے والے اساتذہ کو گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن مل سکے گا: ڈاکٹر مراد راس

2 comments

  1. Hi,

    I hope you are doing well.

    I want to contribute a guest post article to your website that may interest your readers.

    It would be of high quality and free of cost. You can choose the topic of the article from the topic ideas that I’ll send you in my next email once you approve this offer.

    Please note that I will need you to give me a backlink within the guest post article.

    Please let me know if I shall send over some amazing topic ideas?

    Regards,

    Bella Roy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This section (Read Next) requires plugin WP Post Blocks installed and activated