Census 2020 Guidelines Step by Step | SIS version 5.1.9: New Section has been added

SIS version 5.1.9 released on 10-10-2020.The New Options in Application for NSB and FTF data updation FY 2020-2021.In FacilitiesNew Section “Miscellaneous” with some new information is also added.3 seaters issue resolved.

Census Guidelines

Step-I

Step-II

Step-III

Step-IV

Step-V

Step-VI

Step-VII

Step-VIII

Step-IX

سینسز کو ایس آئی ایس ایپ کیسے فل کرنا ہے

سب سے پہلے سکول ٹیب میں

SIS App

کو اپڈیٹ کرلیں۔

Version 5.1.9

اب سکول کے یوزر نیم اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں۔

لاگ ان ہونے کے بعد آپکے سامنے درمیان میں Census 2020

کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں.

اب آپکے سامنے جو سکرین شو ہوگی وہاں اوپر دائیں طرف لکھا ہوگا

Prepare

اس پر کلک کریں۔

اب آپکے سامنے ان چیزوں کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جن کو ٹھیک کیے بغیر آپکا

Census

سبمٹ نہیں ہوسکتا۔ مثلاً

•Teachers Data Not Verified

•Schools Facilities Not Updated etc

نوٹ: جو بھی یہاں پر نظر آرہا ہوگا اسکو سکول ٹیب میں اس کے متعلقہ سیکشن میں جا کر ٹھیک کیا جا سکے گا

جب یہاں پر کوئی اشو نہیں شو ہوگا پھر نیچے

Submit

کا آپشن آجائے گا۔

اب آتے ہیں ان آپشز کی طرف جو سکول ٹیب میں نیو آئے ہیں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کر کے سٹاف پر کلک کر کے کسی ٹیچر کا ڈیٹا اوپن کریں گے تو سروس پر کلک کرنے سے آپکو تین آپشن نظر آئیں گے۔

➡️ 1•Initial Designation

اس میں آپ نے اپنا شروع والا عہدہ لکھنا ہے مثلاً جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپ

ESE

تھے اور اب ریگولر ہو کر آپ

PST

بن گئے ہیں۔

لیکن وہاں آپ نے

ESE

ہی لکھنا ہے۔

➡️ 2•Initial Subject:

بھرتی کے وقت آپکا جو سبجیکٹ تھا وہ یہاں لکھنا ہے۔

➡️ 3•Initial Grade:

جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپکا گریڈ کیا تھا

اگر آپ سکیل 9 میں بھرتی ہوئے تھے اور اب آپکا سکیل 14 ہو چکا ہے تو پھر آپ 14 ہی لکھیں گے کیوں کہ ESE/PST کا بنیادی سکیل اب 14 ہی ہے

➡️ 4•District Of Initial Appointment:

اس کے ساتھ ہی آپ وہاں ایجوکیشن کے آپشن پر کلک کریں گے تو نیچے ٹریننگ کا آپشن ہوگا اس کو بھی آپ نے

Yes/No

کرنا ہے۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کریں گے تو وہاں

School

کے آپشن پر کلک کرنا ہے پھر وہاں

Basics

پر کلک کریں گے تو نیچے سکول کونسل کے بارے میں انفارمیشن مانگی گئی ہے اس کو مکمل کریں اس میں یہ چیزیں ہیں??

•No Of Members

• School Council Notification Date

•No Of Meeting In Year 2019-20

•Key Decisions In Meetings

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں وہاں فرنیچر کے بارے میں جو انفارمیشن مانگی گئی ہے وہ لکھیں۔ ??

• ٹیچرز کے لیے کتنی کرسیاں اور ٹیبل ہیں

• بچوں کے لیے تین سیٹوں والے بینچ اور کرسیاں کتنی ہیں

اس کو مکمل کریں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں آپ کو کچھ سوالات نظر آ رہے ہیں ان کے جواب

Yes/No

میں دیں۔

• Drinking Water And Water Quality?

• Electricity?

• Toilets?

• Boundary wall?

• Main Gate?

• Sewerage?

• First Kit Aid?

• Emergency Exit?

• Fire Extinguisher?

• Does School Has Tuckshop/Canteen?سکول پر کلک کر کے Facilities پر کلک کریں گے تو سب سے آخر پر کچھ نیو آپشن ایڈ کیے گئے ہیں ان کے جواب دیں• No Of Trees?• No Of Trees Planted In Census year 2019-20• Tree plantation Register Maintenance?Etc.
سال 21-2020 کاNSB
کا ڈیٹا ایس آئی ایس ایپ پر درج کرنے کا آپشن دے دیا گیا ہے یہ کام بھی ابھی سے شروع کر دیں ۔
نوٹہو سکتا ہے اوپر بتائے گئے کاموں میں سے کوئی کام کیے بغیر بھی آپکاCensus
سبمٹ ہو جائے لیکن اگر آپ اوپر بتائے گئے سارے کام مکمل کر لیں گے تو آپ سال بھر کے لیے اس ٹینشن سے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This section (Read Next) requires plugin WP Post Blocks installed and activated