Fake Letter regarding Extension in Date of Filing of Income Tax Returns/Statement for Tax Year 2020

ایف بی آر نے وضاحت کی ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے متعلقہ ایف بی آر سے منسوب خط جعلی ہے.تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ تمام کمرشل بینک ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے آج رات 9 بجے تک کھلے رہے گے۔

گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کے لئے آن لائن درخواست بھی قابل قبول ہو گی۔چیف کمشنرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ٹیکس گوشوارے داخل کرنے سے متعلقہ تاریخ میں توسیع کی درخواستوں پر فراخ دلی کا مظاہرہ کریں

زیادہ سے زیادہ تعداد میں متوقع گوشوارے داخل کرناآسان بنانے کے لئے IRIS سسٹم کو بھی بہتر کر دیا گیا ہے۔ 6/6

Image

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This section (Read Next) requires plugin WP Post Blocks installed and activated