Schedule for all schools of Punjab: 9,10,11,12 classes to open on January 18th, 2021.

ANNOUNCEMENT:
Schedule for all schools of Punjab: 9,10,11,12 classes to open on January 18th, 2021. Primary, Middle and Universities will be opening on February 1st, 2021. The situation is being monitored daily for the safety of our students and teachers and their families.

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے آن لائن اجلاس میں شرکت

  • پرائمری و ایلیمنٹری سکول کھولنے کی تاریخ ایک ہفتہ آگے کر دی گئی ہے: ڈاکٹر مراد راس
  • پرائمری تا ایلیمنٹری کے بچوں کے لئے سکول 25 جنوری کی بجائے یکم فروری سے کھولے جائیں گے : ڈاکٹر مراد راس
  • صورتحال روزانہ کی بنیادوں پر مانیٹر کر رہے ہیں: ڈاکٹر مراد راس
  • اساتذہ، طلبا اور والدین کی زندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں: ڈاکٹر مراد راس
  • یونیورسٹیاں بھی یکم فروری سے کھولی جائیں گی: ڈاکٹر مراد راس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *